Sunday, 27 March 2011


ایرانی ہیکرز پر انٹرنیٹ کے کلیدی حفاظتی نظاموں میں سے ایک کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

یہ سائبر اٹیک بڑے پیمانے پر استعمال کیے جانے والے حفاظتی نظام ایس ایس ایل یا ’سکیور ساکٹس لیئر‘ پر کیا گیا تھا۔

اس حملے کو ناکام بنانے کے بعد کیے جانے والے تجزیے سے پتہ چلا ہے کہ اس حملے کا آغاز ایران میں موجود سرورز سے ہوا اور انہیں سرورز نے اس میں مدد فراہم کی
 

No comments:

Post a Comment