Dr. Tech0logy - Your Tech Portal
Sunday, 27 March 2011
روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت ماسکو کی مصروف ترین رنگ روڈ پر نصب ویڈیو سکرین پر فحش مواد نشر کرنے والے ایک ہیکر کو ڈیڑھ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
چالیس سالہ اگور بلینیکوف نےگزشتہ برس جنوری میں اپنے گھر کے کمپیوٹر سے ایک فحش ویڈیو اس اشتہاری سکرین پر اپ لوڈ کر دیا تھا۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment