Wednesday, 23 March 2011


’یہ اب بھی تکلیف دیتی ہیں‘۔ یہ کہنا ہے وفا بلال کا اور ان کی یہ بیان حیران کن نہیں ہے۔

عراق سے تعلق رکھنے والے وفا نے اپنی کھوپڑی کی پچھلی جانب ٹائٹینئم کے تین ٹکڑے لگوائے ہیں جن پر ایک کیمرہ نصب کیا گیا ہے۔

یہ کیمرہ آئندہ ایک برس تک ہر منٹ پر ایک تصویر لیتا رہے گا اور یہ تصویریں قطر کے دارالحکومت دوہا میں منعقدہ فنونِ لطیفہ سے متعلق ایک شو میں دکھائی جاتی رہیں گی۔ اس کیمرے میں جی پی ایس نظام بھی موجود ہے جو وفا کی تمام حرکات پر نظر رکھےگا۔

No comments:

Post a Comment